sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -01-Oct-2023

تھام کر ہاتھ تکلّم ہو نگاہوں سے کبھی

ثبت ماتھے پہ کبھی مہرِ محبّت کرنا

آج پھر سے ہے طبیعت مِری ناساز بہت

کیا تِرا فرض نہیں؟ آ کے عیادت کرناتھام کر ہاتھ تکلّم ہو نگاہوں سے کبھی

ثبت ماتھے پہ کبھی مہرِ محبّت کرنا

آج پھر سے ہے طبیعت مِری ناساز بہت

کیا تِرا فرض نہیں؟ آ کے عیادت کرنا

   10
0 Comments